نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بہار میں شکست بی جے پی کی نہیں نریندر مودی کی ہار ہے کیونکہ بھارتی تاریخ میں مودی وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے بہار میں 35 سے زائد عوامی اجتماعات میں شرکت کی لیکن پھر بھی شکست کھائی۔
نریندر مودی کے وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد ملک میں انتہا پسند ہندوؤں کے حو ...
اسد آبادی کے مشہور شاگردوں میں سے ایک ہیں، جو مصر کے مفتی اعظم کے عہدے پر پہنچے۔ الوقت- مصر کی اسلامی تحریکوں کے نظریہ پردازوں اور ان کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں میں ایران سے تعلق رکھنے والے نامور عالم دین سید جمال الدین اسد آبادی قابل ذکر ہیں۔
ان کا شمار عالم اسلام میں وحدت و ...
اسد الدین اویسی کی جانب سے بھارت ماتا کی جئے نہ بولنے سے متعلق بیان دیے جانے کے بعد سے ملک بھر میں چھڑی بحث پر دارالعلوم کا رخ جاننے کے لیے ہزاروں خطوط آئے۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیا مسلمان بھارت ماتا کی جئے کا نعرے لگا سکتا ہے؟ ان خطوط کا جواب دینے کے لئے دارالعلوم کے مفتی کرام کی بینچ تشکیل پائی جس می ...
اسدی نے بھی کہا ہے کہ شرقاط کی آزادی، شہر فلوجہ کی آزادی کے مقابلے میں آسان ہوگی کیونکہ رضاکار فورس کے جوان اس کے نواحی علاقوں میں تعینات ہیں۔
ناظم اسدی کا کہنا تھا کہ عراق کے سیکورٹی فورس فلوجہ کی آزادی کے بعد داعش کے کنٹرول والے دیگر شہروں کو بھی آزاد کرانے کی طاقت رکھتے ہیں اور موصل کے ارد ...
اسد الدین اویسی نے داعش کے دہشت گردوں کو جہنم کا کتا قرار دیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے مشہور سیاست داں اور مشہور مسلم رہنما اسد الدین اویسی نے داعش کے دہشت گردوں کو جہنم کا کتا قرار دیا ہے۔
اےآئی ایم آئي ایم کے لیڈر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گرد جہنم کے کتے ہیں۔ اویسی نے اپنے ایک خطا ...
اسد الدین اویسی نے ٹویٹ کیا کہ ہمیں 1992 سے ہی انتظار ہے کہ بابری مسجد شہید کرنے والوں میں اڈوانی، جوشی اور اوما بھارتی کے خلاف سازش کا الزام کب طے ہوگا۔ انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہہ براہ مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بابری مسجد مقدمہ ملکیت کے بارے میں ہے جسے الہ آباد ہائی کورٹ نے غلط طری ...